loader image

کالے نمک کے ایسے فوائد جن سے اکثریت ناواقف ہے، جانیے

کالے نمک کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں اور اسے استعمال میں نہیں لاتے، کالا نمک وزن کم کرنے سے لے کر دل کے امراض تک کے لیے مفید ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کالا نمک پروسیسڈ نمک سے زیادہ مفید پایا گیا ہے، اس میں کئی بیماریوں کا علاج ہے جبکہ اس کے استعمال سے دل کی صحت، وزن میں کمی، جوڑوں کے درد میں آرام، سوزش میں کمی سمیت کئی امراض میں مفید ہے۔

کالے نمک کو متعدد غذاؤں میں استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے کہ سالاد، دہی، پھلوں اور دالوں کے سوپ وغیرہ میں، کالے نمک کے استعمال سے بلڈ پریشر بھی متوازن رہتا ہے۔

کالے نمک میں سوڈیم کی مقدار بھی کم پائی جاتی ہے جبکہ گھروں میں استعمال کیے جانے والے ریفائن نمک میں سوڈیم کی مقدار زیادہ پائے جانے کی وجہ سے انسان متعدد صحت سے متعلق شکایات میں گھر جاتا ہے ۔

کالے نمک کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے حاصل ہونے والے فوائد مندرجہ ذیل ہیں :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *